وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کا متبادل نہیں ہوں: اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کی خبریں چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کا متبادل ہوں نہ ہو سکتا ہوں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: کووڈ کے سبب صرف 25فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کراچی میں ہونے والے میچز کا صرف 25فیصد شائقین کے ساتھ انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا کیس، سماعت 15 فروری تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بنچ نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار پی ٹی آئی کے وکیل ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ڈرون حملے میں پاکستانی جاں بحق، اماراتی وزیر خارجہ کا قریشی کو ٹیلیفون

ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ کئے جانے کے بعد ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی۔پاکستان برطانیہ دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کی۔ ملاقات میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی مزید پڑھیں

کورونا کے حملے جاری، مزید 7 افراد جاں بحق، 4 ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے حملے جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات افراد جاں بحق، 4 ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک قانون کے بعد پاکستان غلام ملک بن جائے گا: احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پاس سوائے تقریروں کے کچھ نہیں، سانحہ مری کے دوران انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی، آئی ایم ایف پاکستان میں سخت ترین شرائط نافذ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک قانون مزید پڑھیں