لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے چیف مزید پڑھیں
کئی ماہ سے جاری معاشی بحران سری لنکن کے وزیراعظم کی حکومت لے ڈوبا۔ مظاہرین نے ایک وزیر سمیت متعدد سیاستدانوں کے گھروں کو آگ لگا دی۔ جھڑپوں میں ایک رکن پارلیمنٹ سمیت تین افراد ہلاک اور 150 سے زائد مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ق لیگ کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کسی منحرف رکن کا دیا گیا ووٹ کن اصولوں پر نہ گنا جائے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے آج پاکستان ائیرفورس کےC-130 طیارے مزید پڑھیں
برطرف گورنر پنجاب کی قانونی ماہرین کے ساتھ بیٹھک ہوئی، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سپاہی ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔ خیال رہے وفاقی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو برطرف کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کی سمری کے دن پورے ہونے کے بعد آئین اور ضابطے کے مطابق مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے مریم نوازکے بیان پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نوازنے پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی، شہباز شریف کے کل دو بیانات سامنے آئے، شہبازشریف مزید پڑھیں
ملکی سیاسی صورتحال کے باعث پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بیک اپ پلان پر کام شروع کر دیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے جون میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے، تین مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ازخود نوٹس کسی کے کہنے پر نہیں، بنچ کی مرضی سے لیا جاتا ہے، آئین ہی فیڈریشن کو متحد کرتا ہے، جتنی مرضی تنقید ہو آئین کا دفاع کرینگے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی پنجاب میں حکومت بننے کے بعد صوبے بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں مزید پڑھیں