حکومت کی خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے کیلئے امریکہ کے ساتھ مثبت تعلق کی خواہش

پاکستان کی نئی حکومت کی جانب سے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے کیلئے امریکہ کے ساتھ مثبت تعلق کی خواہش ظاہر کردی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ پیغام میں پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں پروقار تقریب، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم ہاؤس میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف پیش کیا گیا، وزیراعظم کو پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔ شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف سے تعارف کرایا گیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے:امریکا

امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے عہدے کا حلف لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کے خاتمے پر افغان طالبان کا بھی موقف سامنے آگیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر روس کے بعد اب افغان طالبان نے بھی اپنا موقف پیش کردیا ہے۔ گزشتہ برس طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہر فورم پر افغانستان کے مسائل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا عمل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے 4 ماہ کے دوران حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

غیرملکی طاقتیں پاکستان میں اپنی سوچ مسلط کرناچاہتی ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ غیرملکی طاقتیں پاکستان میں اپنی سوچ مسلط کرنا چاہتی ہیں، ان طاقتوں کو شکست ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم مزید پڑھیں