بولان، قصور اور دریا خان میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب دو وینز ٹرکرا گئیں، حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوئے۔ دریاخان مزید پڑھیں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چھ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 32 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید پڑھیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان کے تقریروں کے ویڈیو ریلیز کردی اور کہا عمران خان کی ایک مگر مضبوط آواز سے اسلام کےخلاف پروپیگنڈادم توڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین مزید پڑھیں
ملک کیلئے ایک اچھی خبر ہے، سندھ میں بھرپور کروششوں کے بعد کوئلے کے ذخائر نکل آئے، وزیر اعلیٰ سندھ نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ تھرکول منصوبے بلاک ون پر کام کرنی والی کمپنی کی کھدائی کا کام مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کالعدم قراردینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پراجیکٹ پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قرار مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے، ضلعی پولیس کا کہنا ہے کہ جھٹکے شدید تھے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں
لاہور کے گورنمنٹ اوریل اسکول کے 8 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نے اسکول 6 فروری تک بند کر دیا۔ دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا میں تاحال اومیکرون کے حملے جاری ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ نئی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا سے اومیکرون کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے ہیں ، پشاور سے 3 جبکہ 2 کیسز مردان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ٹھٹھہ میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن آج آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے پاک نیوی 31 کریک بٹالین کی جانب سے آٹھویں دن سرچ آپریشن شروع کردیا گیا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ریور راوی پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں روڈا پراجیکٹ فیصلے کیخلاف اپیل میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ کیس کے تفصیلی فیصلے مزید پڑھیں