وزیراعظم سے مصری سفیر کی ملاقات، COP-27 کانفرنس کے انعقاد پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور مصر کے درمیان اقتصادی شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی قیادت اور وسیع تر عوامی و ادارہ جاتی رابطوں کے فروغ بہت اہم ہے۔ مزید پڑھیں

گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں پولیس نے لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے مہلت مزید پڑھیں

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لاؤں گا: عمران خان

: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔ ایک اخبار کو مزید پڑھیں

پمز میں ارشد شریف کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، دو اضافی سرجنز نے حصہ لیا

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف کی میت اسلام آباد پہنچائے جانے کے بعد پمز اسپتال میں ان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا۔ پمز ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے ارشد شریف کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، پہلے دن کا شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ پہلے دن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر کو شروع مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت ميں 9 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں صارفین پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ قومی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں چوروں سے مقابلے کیلئے قوم کو تیار کروں گا: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان غور سے سنیں، پھر موقع ملے یا نہ ملے،میں جب تک زندہ ہوں چوروں کا مقابلہ کروں گا اور قوم کو تیار کروں گا، زندہ معاشرہ انصاف کیلئے کھڑا مزید پڑھیں