سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل

وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف اینکر اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل مزید پڑھیں

برطانیہ کے متوقع وزیراعظم کے آبا و اجداد کا تعلق پاکستان کے کس صوبے سے ہے؟

رشی سونک کنزرویٹیوپارٹی کے سربراہ منتخب ہونے والے پہلے ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم ہوں گے جن کے آبا و اجداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ رشی سونک کے آباو اجداد کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی المناک موت: کینیا کے صدر کی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی

کینیا کے صدر نے صحافی ارشد شریف کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم مزید پڑھیں

پاکستان میں آج سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جاسکے گا؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں دوسرا اور آخری سورج گرہن آج دیکھا جائے گا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چار بجےسورج گرہن اپنےعروج پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

عمران خان کی سیاست الیکشن میں ختم ہوجائے گی: رانا ثنا کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے توشہ خانہ کیس پر ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ کے دوران رانا ثنا اللہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوئے۔ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ مزید پڑھیں

عمران اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں کمیشن کی حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا مسترد

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کی حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین مزید پڑھیں