فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، جسٹس منصور کے دہری شہریت کیس میں ریمارکس

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے فیصل واوڈ کی دہری شہریت سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا۔ تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

فرحت شہزادی کا وزیرداخلہ راناثنا للہ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

فرحت شہزادی نے وزیرداخلہ راناثنا للہ کو5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا، جس میں مطالبہ کیا ہے کہ راناثنااللہ 7دن کے اندر معافی مانگیں۔ تفصیلات کے مطانق وفاقی وزیرراناثناللہ فرحت شہزادی پر الزامات لگانے کے معاملے پر مشکل میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں بھارت کو نہ بھیجنے کے اعلان پر پی سی بی کا سخت ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے آرمی چیف کوئی بھی ہو، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے آرمی چیف کوئی بھی ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے نیشنل پریس کلب،راولپنڈی اسلام آبادیونین آف جرنلسٹس کے وفدکی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: خواجہ آصف تقریر کے دوران بات کرنے پر شیری رحمان پر برس پڑے

: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف اپنی تقریر کے دوران بات چیت کرنے پر وفاقی وزیر شیری رحمان پربرس پڑے۔ خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران وفاقی وزیر شیری رحمان بات چیت کررہی مزید پڑھیں

نیب کا تمام سابق صدور اور وزرائے اعظم کے کیسز کے حوالے سے اہم فیصلہ

قومی ادارہ احتساب (نیب) نے تمام سابق صدور اور وزرائے اعظم کے کیسز میگا کرپشن کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر قومی ادارہ احتساب (نیب) نے میگا کرپشن کیسز کی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا اور سندھ حکومت کے مؤقف کو بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے چیف الیکش کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ سینیٹر اعجاز چودھری اور بیرسٹر ملیکہ مزید پڑھیں