عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان، عوام سے ساتھ نکلنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کو سب سے زیادہ ضرورت قانون کی بالادستی مزید پڑھیں

برطانیہ: پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی لیسٹر سے برمنگھم تک پہنچ گئی

برطانیہ کے شہر مشرقی لیسٹر میں 15 ستمبر کے روز پاک بھارت میچ کے دوران شروع ہونے والی ہندو مسلم کشیدگی برمنگھم سٹی سینٹر تک پہنچ گئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی برٹش اور بھارتی برٹش مزید پڑھیں

عوام کو اشتعال دلانے کا الزام، جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر جاوید لطیف ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سمیت پی ٹی وی حکام کے خلاف مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں لاہور میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ

ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ نہ رک سکا، قیمت میں مزید ایک روپیہ 16 پیسے اضافہ ہو گیا۔ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، امریکی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی مزید پڑھیں

شہباز آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔ گوجرانوالا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنےکی تجویز دیدی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنےکی تجویز دی۔ مقررہ وقت سے ایک دن گزرگیا لیکن حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ نہ کر پائی۔ غیریقینی صورتحال کے باعث پٹرول پمپ مالکان نےکاروبار محدود مزید پڑھیں

نیب قانون میں ترمیم، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ نیب قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد مزید پڑھیں

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ہیں وہ براستہ لندن امریکا جائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مزید پڑھیں