وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے ضلع صحبت پور کا دورہ کیا ، جہاں حکام نے مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی سرمایہ کار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریزایسوسی ایشن نے امدادی سامان بھجوا دیا، چینی قونصل جنرل چاوشرن نے امدادی سامان کے ٹرکوں کو رخصت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سرمایہ کارسیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں سے پرزے چوری ہونے کا انکشاف

: کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایوی ایشن کمپنی کے جہازوں کے پنکھے پروپیپلرز اور دیگر سامان چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں سے پرزے چوری ہونے کا انکشاف ہوا جبکہ کے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب گندم فراہم نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب کوگندم فراہم نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پرویز الٰہی نے پنجاب مزید پڑھیں

حکومت شفاف الیکشن کے لئے تیار ہے تو ان سے بات کرسکتا ہوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خدانخواستہ اگر پاکستان ڈیفالٹ کرجاتاہےتونیشنل سیکیورٹی متاثرہوگی،یہ باتیں کچھ ماہ پہلےکی تھیں توکہ اگیامیرےخلاف غداری مقدمےبننےچاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

چہلم امام حسین: کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان میں موجودعراقی سفارتخانے نے پاکستان سے کربلا جانے والے زائرین کیلئے معطل ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل مزید پڑھیں

قدرتی آفات اور پاکستان سے متعلق سنسنی خیز رپورٹ جاری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے قدرتی آفات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قدرتی آفات سے متاثر ممالک میں ہائی رسک پر ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی موصول ہونے مزید پڑھیں