آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام اولین ترجیح ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور وزارتِ خزانہ کے اعلیٰ حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اور وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمورجھگڑا کے لکھے گئے خط پر آئی ایم مزید پڑھیں
برطانیہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیلئے لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو 15 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ برطانوی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سیلاب سےمتاثرہ سندھ اوربلوچستان کےعلاقوں کادورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر فری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر سویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا ہے کہ وفاقی پولیس مزید پڑھیں
بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں ٹرین آپریشن پانچ روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور پشاور آنے اور جانے والی تمام ریل گاڑیوں کی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی تباہی ہوئی ہے، سندھ حکومت کو سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلیے 15 ارب روپے دے رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے سندھ کے سیلاب مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ قائم کر دیا، پاکستان بھر میں تمام بینک برانچوں میں نقد یا کراس چیک کے ذریعے عطیات دیے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں