آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ فون پر بات کی، معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سے ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر گفتگو کی، کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے۔ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: 13 خواتین کیخلاف کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 13 خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کے تحریری حکم میں کیس مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی گیس پائپ لائن کیلئے مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخط

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی گیس پائپ لائن کے لیے مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخط ہوگئے۔ منصوبے پر دستخط کی تقریب میں وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں: فیاض چوہان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہےکہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نےکہاکہ جہانگیر ترین کی مزید پڑھیں

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے اور میڈیا سے مزید پڑھیں

سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم بند مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلےکریں۔ مزید پڑھیں