پاکستان اور بیلا روس کے درمیان ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور بیلا روس نے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جس میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مفاہمتی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے رابطے تیز، 100سابق اراکین اسمبلی آن بورڈ، آئندہ ہفتے تگڑا شو کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین کا 100 سے زائد سابق پی ٹی آئی ایم پی ایز سے رابطہ، آئندہ ہفتے پاور شو کرنے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کوئٹہ میں ہونے والے 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا مزید پڑھیں

عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے اے ٹی سی میں جمع کرادیے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکےجمع کرانے انسداد دہشت گردی عدالت (اےٹی سی ) لاہور میں پیش ہوگئے۔ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

پاکستانی حکام سے بات چیت میں بجٹ پرتوجہ رکھی جائیگی: آئی ایم ایف مشن چیف

آئی ایم ایف مشن چیف نے کہا ہےکہ پاکستانی حکام سے بات چیت میں بجٹ پرتوجہ رکھی جائے گی۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی مزید پڑھیں

جہانگیرترین کی قیادت میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر مشتمل نئی پارٹی کا اعلان جلد متوقع

لاہور میں سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر ڈی 12 مرکز کا 711.11 مربع گَز کا پلاٹ 89 کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ پلاٹس مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ لاہور ہائی کورٹ میں نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کا موقف ہےکہ 90 روز گزرنے مزید پڑھیں