وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

نارووال میں بینک کی وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان کو 10 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے لوٹے گئے 90 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق نارووال میں نیشنل بینک کی مرکزی برانچ سے وین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا لیٹر: پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی بڑھانے کی یقین دہانی کرادی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔ پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس میں مزید پڑھیں

نوازشریف وطن واپس آکر اپنے بھائی کو ہٹائیں: شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے نوازشریف سے وطن واپسی اور اپنے بھائی کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نےہمیں نوٹس نہیں دیا، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 29 اگست کو مسودے کی منظوری دےگا: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف قرض معاہدے کے لیے مزید پڑھیں