لاہور: پنشن کے حصول کے لیے ٹھوکریں کھانے والے ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے دلبرداشتہ ہوکر ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے ہی چھلانگ لگادی۔ ذرائع کے مطابق روبن نامی ریٹائرڈ ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کا 70واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔ بے نظیر بھٹو کو عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے سابق وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 250 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نیب آفس پہنچ گئے۔خیال رہےکہ نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔ نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا مزید پڑھیں
پنجاب میں خشک سالی کے شکار چولستان میں بادل برس پڑے، سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور خیرپور میں بھی موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی. چولستان میں موسلا دھار بارش ہوئی، خشک سالی سے متاثرہ علاقے مزید پڑھیں
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا اور اس دوران سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید مظاہرے میں موجود لوگوں سے خطاب مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں بجلی بچت پلان پر عملدرآمد کے تحت آج سے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند ہو جائیں گی، شادی ہالز رات 10، ریسٹورنٹ رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں
کراچی کی مقامی عدالت نے چند روز قبل انتقال کر جانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق فریقین کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں سے 70 فیصد سے مزید پڑھیں