روپے کےمقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی،208 روپے 25 پیسے تک جا پہنچا

روپے کےمقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی جاری ہے اور امریکی کرنسی 208 روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تاریخی بلندی پر پہنچ مزید پڑھیں

پاکستان سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت جدہ پہنچ گئی

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت پاکستان سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ جدہ ایئر پورٹ پر پہنچ گئی، مذکورہ پروجیکٹ کے ذریعے حجاج کی امیگریشن پاکستانی ائیر پورٹس سے ہو رہی ہے۔ عازمین حج کو جدہ پہنچانے کے لیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی پیدا کردہ مشکلات کی وجہ سے تیسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہےکیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی کے شریک ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے شریک ملزمان نواز بھٹی اور مظہر عباس کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، 207 روپے 75 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھربڑا اضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 29 پیسے مہنگا ہوگیا، امیریکی کرنسی مہنگی ہونے کے مزید پڑھیں

لٹیروں کو امریکی سازش کے تحت مسلط کر دیا گیا ، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لٹیروں کو امریکی سازش کے تحت مسلط کر دیا گیا،انہوں نے 2 ماہ میں وہ تاریخی مہنگائی کی جو ہم نےساڑھے3سال میں نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی مزید پڑھیں

پنجاب میں اسپیکرکے اختیارات محدود کرنےکیلئے آرڈیننس لانےکا فیصلہ

محکمہ قانون پنجاب نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اختیارات محدود کرنےکے لیے محکمہ قانون نے سمری تیارکرلی ہے، اسمبلی کے رولز آف بزنس میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جائیں گی۔ ذرائع مزید پڑھیں