پنجاب میں آئینی بحران، اسپیکر اور گورنر نے اسمبلی کا الگ الگ اجلاس طلب کرلیا

پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے اور پہلی بار دو الگ الگ بجٹ اجلاس طلب کیےگئے ہیں۔ دو دن گزرگئے ہیں لیکن پنجاب کا بجٹ پیش نہیں ہوسکا ہے، حکومت اور اپوزیشن اپنےاپنے مؤقف پر قائم مزید پڑھیں

شوگر کمیشن کے انکشاف کے بعد مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ مزید پڑھیں

پولنگ افسران پنجاب کے ضمنی انتخاب میں کوئی دباؤ خاطر میں نہ لائیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متعلقہ پولنگ افسران کو انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ بنانےکے لیے ہرممکن کوشش کرنےکی ہدایت کی ہے۔ چیف مزید پڑھیں

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا

پاکستان کا قومی بینک (نیشنل بینک) دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا۔ نیشنل بینک پر رقوم افغانستان منتقل کرنے کا الزام تھا، رقوم امریکی فوجی بیس پر حملے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر 2 بحری جہاز پاکستان روانہ

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر دو بحری جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق جون کے آخر تک مزید 8 بحری جہاز انڈونیشیا سے پام آئل لے کر کراچی پہنچیں گے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز، پنجاب اور خیبرپی کے میں بادل برسیں گے

ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز ہو گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے بعد موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا طلب کردہ اجلاس غیر قانونی قرار دیدیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کا طلب کردہ اسمبلی اجلاس غیر قانونی قرار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کی زیر صدارت اجلاس پہلے سے جاری مزید پڑھیں