جب حکومت چھوڑیں گے تو ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہوگا: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہےکہ جب حکومت چھوڑیں گے تو ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

توانائی بحران شدید تر، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 709 میگا واٹ تک پہنچ گیا

حکومتی دعوے ہوا ہو گئے، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 709میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ اسلام آباد ریجن میں 6 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 191میگاواٹ مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ، گونگ پر ضرب لگا کر تجارتی دن کا آغاز کیا

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، امریکی سفیر نے گونگ پر ضرب لگا کر تجارتی دن کا آغاز کیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہنچنے پر پی ایس ایکس کی مزید پڑھیں

ڈالر 204 روپے کی سطح عبور کر گیا، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا جبکہ بجٹ کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت حجم کا بجٹ پیش کر دیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سالانہ صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آج بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات پربحث ہوگی

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آج بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات پربحث ہوگی اور مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آج شام 4بجے منعقد ہوگا، اجلاس کےآغازمیں بی جے پی مزید پڑھیں

عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز مزید پڑھیں