حکومت پنجاب نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ آٹے کیلئے پنجاب میں کہیں لائنیں نہیں لگیں گی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
ملک میں بجلی کا بحران ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرنے لگا، مجموعی شارٹ فال 5 ہزار 53 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ پاور ڈویژن کے زرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 447 میگاواٹ جبکہ بجلی مزید پڑھیں
جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) میں مختلف آپریشنز کے دوران جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے اہلخانہ کو مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس نے پراسیکیوشن افسروں کے حالیہ تبادلوں اور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ حتمی حلقہ بندیاں رواں برس اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی۔ خیال رہے کہ سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے چیف الیکشن مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب کہ عدالت مزید پڑھیں
عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مالیاتی اصلاحات لانے میں پرعزم ہے۔ وزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
ڈالر کو لگام دینے کے لیے وفاقی حکومت نے غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غیر ضروری و لگژری اشیاء کی درآمد پر قیمتی زرِ مبادلہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی، سیریز رواں سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل کھیلے جانے کے امکانات ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں صدر دھماکے میں ملوث ملزم ساتھی سمیت مارا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سے مزید پڑھیں