یو ایس ایڈ کے اشتراک سے اعلیٰ تعلیم اور روزگار کے 5 سالہ منصوبے کا آغاز

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے اشتراک سے پاکستان میں اعلی تعلیم کے نظام میں بہتری لانے اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز کر دیا۔ امریکہ اور پاکستان کے 75 مزید پڑھیں

پاکستان کسی ملک کے ساتھ ڈر کر سفارتی تعلقات نہیں بنائے گا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دروازے تمام ممالک کیلئے کھلے ہیں، پاکستان کسی ملک کے ساتھ ڈر کر سفارتی تعلقات نہیں بنائے گا۔ قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسجد نبوی کےواقعےمیں پی ٹی آئی کے خلاف توہین مذہب کیسز، ایف آئی کا جواب جمع

مسجد نبوی کے واقعے میں پی ٹی آئی کے خلاف توہین مذہب کیسزمیں ایف آئی نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ حکومت کا کسانوں کو احتیاطی تدابیر برتنے کا مشورہ

گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد سندھ حکومت نے کسانوں کو احتیاطی تدابیر برتنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منظوروسان کی محکمہ زراعت کے تمام ضلعی افسران کو گرمی میں اضافے کے پیش نظر کسانوں کےلئے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کا وزیراعظم اور دیگر کیخلاف ٹرائل نہ کرنیکا فیصلہ

ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیشل پراسکیوٹر کی درخواست کے باوجود عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ سمیت دیگر ملزمان کو 14 مئی کو مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کر رہا ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کر رہا ہے، مقبوضہ میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سکیورٹی خطرات، مریم نواز کو وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو سکیورٹی خطرات کے معاملے پر ان کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کی منظوری دے دی گئی۔ وزات داخلہ نے مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی یے۔سکیورٹی وزارت داخلہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ کی معروف صحافی کا قتل، وزیراعظم کی شدید مذمت

وزیراعظم کی جانب سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل کی جانے والی الجزیرہ کی معروف صحافی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے الجزیرہ مزید پڑھیں