پی ٹی آئی ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا مزید پڑھیں

سانحہ جامعہ کراچی: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، اساتذہ اور طلباء کی شناحت لازمی قرار

جامعہ کراچی میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں جبکہ اساتذہ سمیت طلباء کی شناحت لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے کے بعد طلبہ و طالبات کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے اُمیدواروں کی فہرستیں جاری

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے اُمیدواروں کی فہرستیں جاری کر دیں، صوبے کے 32 اضلاع میں 29 مئی کو الیکشن ہوگا۔ اُمیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

نیب قوانین سمیت دیگر رولز میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیوروکریسی کو تحفظ فراہم کرنے کے نظام میں اصلاحات میں کی جائیں گی اور نیب قوانین سمیت دیگر رولز میں تبدیلیاں لائی جائیں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیورو کریسی کو تحفظ فراہم کرنے نظام مزید پڑھیں

عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، جانے پر عوام خوش ہے: حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس کے جانے پر عوام خوش ہے۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال چوہدری نے ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف مزید پڑھیں

بنی گالہ والا کرپشن چھپانے کیلئے عوام کے کپڑے پھاڑ رہا ہے: رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ والا اقتدار اور کرپشن چھپانے کے لئے پاکستان اور عوام کے کپڑے پھاڑ رہا ہے۔ ایبٹ آباد میں تحریک مزید پڑھیں