9 مئی کے روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد شر پسندی اور پاک فوج کی وردی کی بے توقیری کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن جان محمد نے اعتراف جرم کرلیا۔ عمران خان کی مزید پڑھیں
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے افسران اور پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز چیئرمین سی ڈی اے کی درخواست پرکیا ہے۔ حکام کے مطابق سی ڈی اے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو زمان پارک مکان کیلئے لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔ محکمہ ایکسائزپنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزارٹیکس ادا کرنےکانوٹس دیاگیا ہے اور ٹیکس جمع کرانےکی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے پارٹی چھوڑنے والوں کو گڈ بائے کہہ دیا۔ خیبرپختونخوا میں اب تک 4 پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدی ہے جن میں سابق صوبائی وزیرڈاکٹر ہشام انعام اللہ، اقبال وزیر، سابق مشیراطلاعات مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ وفاقی حکومت نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا مزید پڑھیں
پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھر کی تلاش کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے۔ پولیس کے مطابق گھر کی تلاشی کے لیے ایس پی رینک کا افسر اور خواتین پولیس اہلکار بھی ہمراہ ہوں گی جس مزید پڑھیں
پولیس نے ریڈیو پاکستان کے مرکزی گیٹ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد اسے کباڑ میں فروخت کردیا تھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہشت نگری مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ املاک پر حملے کیے جائیں ، پی ٹی آئی نے جو کیا ایسا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے۔ عرب ٹی مزید پڑھیں