وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کے التوا کار ہونے کی وجہ بین الاقوامی اورپاکستان کی سیاسی صورتحال ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو 1998 جیسے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے تمام نظربند رہنماؤں اور کارکنوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے نظربندی کیس کی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اور جو کچھ ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران مزید پڑھیں
پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 14 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں احتجاج و ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیا۔ نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کے سلسلے میں شیخ رشید کو 24 مئی کو طلب کیا ہے۔ نیب نے شیخ رشید مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں
فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فردوس شمیم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کے خلاف جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں