نئی حکموت بننے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وزیراعظم وزراء کو پالیسی گائیڈائنز دیں گے۔ اجلاس آج مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے 20ویں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی گئی ہے۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لئے صرف ایک امیدوار زاہد اکرم درانی نے کاغذات مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملہ پر سماعت ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردی، پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے الیکشن کمیشن کے نامکمل ہونے کا نکتہ اٹھا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی 22-2021 کی ابتدائی 3 سہ ماہیوں کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم تاریخ پاکستان کا روشن باب ہے۔ 18ویں ترمیم کے قومی دن پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا مزید پڑھیں
ملتان میں ملاوٹ مافیا کے خلاف ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 10 گھنٹے لگاتار چھاپے مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں پانچ فیکٹریوں کی چیکنگ کی گئی جس کے بعد 13 ہزار لیٹر جوس، 4 ہزار کلو مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ میں شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا، اتحادی جماعتوں کی کابینہ کا مجموعی حجم 37 ارکان پر مشتمل ہے۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔ حکومتی اتحاد نے اقتدار سنبھالنے کے تقریبا مزید پڑھیں
جہانگیر ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، مرکزی رہنما عون چودھری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کے اعلان کے بعد کابینہ ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔ تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی دی گئی جس میں گورنر پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر پنجاب مزید پڑھیں
دادو کی تحصیل میہڑ اور خیرپورناتھن شاہ میں طوفان کے باعث آگ لگنے سے 4بچے جھلس کر جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میہڑ کے گاؤں فیض محمد میں آتشزدگی سے پورا گاؤں جل گیا، صالح ماچھی میں مزید پڑھیں