چیف سیکرٹری پنجاب اور منسٹر ہیلتھ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر نگرانی ہائی لیول کورونا ریویو میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں ایس او پیز کی پابندی کا ہفتہ منایا جائے گا۔

پنجاب بھر میں ایس او پیز ویک منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تمام ڈی سی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایس او پیز پر عمل درآمد کے متعلق آگاہی کا ہفتہ 9 سے 18جولائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ صوبے میں ناگوار قبائل کو راضی کرنے کے لیے ہم آہنگی کی فضا پیدا کریں

اسلام آباد: بلوچستان میں مزاحمتی جدوجہد کرنے والے ناراض قبائلیوں کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرنے سے متعلق بیانات کے چند دن بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابقہ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر مزید پڑھیں

ایل ڈبلیو ایم سی عیدالاضحی پر شہر کو صاف رکھنے کے لئے متحرک،بڑی عید پر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا بڑا پلان بنا لیا گیا۔

بڑی عید کے لیے شہر میں صفائی کا بڑا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے 15 لاکھ سے زائد ویسٹ بیگز گھر گھر تقسیم کئے جائیں گے۔ایل ڈبلیو ایم سی نے عید پر 15ہزار ملازمین مزید پڑھیں

لوگوں کو ویکسین کے سرٹیفکیٹ کے بغیر ہسپتالوں کے آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ صحت سندھ

سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں کو روکنے کے فیصلے کے صرف ایک ماہ بعد صوبائی حکام نے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے لیے کئی سہولیات پر پابندی عائد کردیں جن میں ہسپتالوں میں علاج معالجے مزید پڑھیں

غیر معیاری ادویات فروحت کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، چیئرمین ڈرگ کورٹ نے پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ملزمان کے خلاف زیر التوا چالان فوری پیش کرنے کا حکم دے دیا

چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اضلاع کے کوالٹی سیکرٹریز شریک ہوئےَ۔ چیئرمین ڈرگ کورٹ نے کہا کہ عوام کو غیر معیاری ادویات دینے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی مزید پڑھیں

گرمی بڑھتے ہی بجلی کی طلب میں اضافہ، مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لیسکو کی طلب 4600 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے لیکن اسے نیشنل گرڈ سٹیشن سے صرف 4400 میگاواٹ بجلی فرائم کی جارہی ہے۔ لیسکو شارٹ فال کی وجہ سے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

لاہور میں عارضی مویشی منڈیوں سے کورونا پھیلنے کے خطرات منڈلانے لگے

لاہور میں قایم عارضی مویشی منڈیو ں میں انتطامیہ کی طرف سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے دعوے صرف دعووں کی حد تک محدود ہیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد کی دھجیاں اڑاءیں جارہی ہیں. بیوپاری و مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس بورڈز میں 12 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق کنٹونمنٹس بورڈز میں بلدیاتی انتخاب 12 ستمبر کو ہوگا، ریٹرننگ افسران 26 جولائی سے 29 جولائی تک کاغذات نامزدگی وصول کریں گے جب کہ مزید پڑھیں

مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 54 سال بیت گئے۔ محترمہ فاطمہ جناح 31جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم ممئی سے حاصل کی۔ 1922 میں ڈینٹسٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نےپنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز پرسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔

چیف جسٹس امیر بھٹی نے ماتحت عدلیہ کےججز کيلئے نیا کوڈ آف کنڈکٹ جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیربھٹی نے حکم دیا ہے کہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کےججزواٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت دیگر ايپ مزید پڑھیں