پیپلز پارٹی مطالبات ماننے کو تیار، ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور

پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات ماننے کے لیے رضامندی ظاہر کرنے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے کل کا دھرنا مؤخر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

‏وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنیکی درخواست منظور کرلی

‏وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق معاونین نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا تھا کہ وہ عوام کی خدمت کے جذبے سے کام کرنے کے خواہش مند مزید پڑھیں

پاکستان مشکل حالات میں ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان مشکل حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ لاہور ایئرپورٹ پر ترکیہ کے لیے مزید پڑھیں

کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند، ریٹائرڈ افسران کی مراعات ختم، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ جامع تجاویز پر اتفاق کرتے ہوئے کمیٹی سے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر ان مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ بروز بدھ کو طلب کرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جوبلی منانے کی مناسبت سے طلب کیا مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ: پاک فوج کی منفی 8 ڈگری میں ریسکیو کارروائیاں، ملبے تلے متعدد زندہ افراد کا تعین کر لیا

پاک فوج کی ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ صوبے ادیامان میں ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے دستے منفی 8 ڈگری درجہ حرارت کے باوجود ریسکیو سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے ملبے تلے مزید پڑھیں

کیوں نا عمران خان کو بلا کرپوچھا جائےکہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف کیس درخواست گزار اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرنےکا عندیہ دے دیا۔ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف مزید پڑھیں