اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نےاسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی ہے۔ حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا، الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق مزید پڑھیں

وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ہمراہ ’کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان‘ کے عنوان سے عالمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں سربراہان مملکت، حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے مدینہ منورہ میں ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے 6 جنوری مزید پڑھیں

9 جنوری سے حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو رہی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے بیرون ملک ملاقاتیں کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لال حویلی میں ریلی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت برطرف کرنے میں جنرل باجوہ سمیت کچھ جرنیلوں نے کردار ادا کیا، فواد چوہدری

سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ’پی ٹی آئی حکومت کو برطرف کرنے میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سمیت کچھ فوجی جرنیلوں نے کردار مزید پڑھیں

پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی کے بعد 4.5 مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس، بینک اکاؤنٹس بھی بحال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لینے کا تحریری مزید پڑھیں