لاہور میں دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں مسلسل آٹھویں بار اضافہ کر دیا گیا جس سے آٹا مزید 10 روپے مہنگا ہوگیا۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نئی ریٹ لسٹ کے مطابق چکی مزید پڑھیں
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ’داعش‘ کے عسکریت پسندوں کا ایک گروہ فورسز کی کارروائی کے دوران مارا گیا۔ 2 دسمبر کو کابل میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں
پشاور: ڈرگ کنٹرول ٹاسک فورس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کروڑوں روپے مالیت کے جعلی کینولہ برآمد کر لیے۔ ڈرگ کنٹرول ٹاسک فورس کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ مار کر 3 لاکھ جعلی مزید پڑھیں
میجر (ر) عادل راجا کے نازیبا الزامات پر پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے تنبیہ کردی۔ حال ہی میں عادل راجا نے سوشل میڈیا پر جاری وی لاگ میں مزید پڑھیں
حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے تاہم انہوں نے حکام کو وائرس کے پھیلاؤ کی صورت میں ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کی ہدایت کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، پارٹی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
وزیر اعظم پاکستان اور ن لیگی صدر شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کی کہ شہباز شریف نے مریم نواز کو ن لیگ کی سینئر نائب صدر مزید پڑھیں
قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی موجودگی کی تردید کردی۔ ترجمان این آئی ایچ کے مطابق کچھ علاقوں میں رپورٹ ہونے والا ایکس بی بی ویرینٹ پرانا ہے اور یہ اومی کرون مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ دادو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں یہ سیلاب بہت تاریخی تھا اور آج تک سیلاب متاثرین مشکل میں ہیں، اقوام متحدہ مزید پڑھیں