اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پاکستان کی قرارد داد منظور کر لی ہے۔
قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا ،امریکا اور یورپی یونین سمیت 12 ممالک نے مخالفت کی جبکہ 7 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اقوام متحدہ:پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ طورپر منظور
یورپی یونین اورامریکا کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے بارے میں ان کے موقف کے خلاف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں