سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز، اراکین کی منڈیاں لگانا آئین کے خلاف ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز بن گیا، جس طرح منڈیاں لگ رہی ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں بہت ساپیسہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کو سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کر دی گئیں، شرکا کو سندھ ہاؤس میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کی موجودگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔ اسلام آباد میں منعقدہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا امکان

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا جبکہ رجسٹرار عدالت نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کردی۔ وفاقی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے ڈائمنڈ جوبلی پر ملی نغمہ “شاد رہے پاکستان” جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے ڈائمنڈ جوبلی پر ملی نغمہ جاری کر دیا، نغمے کا ٹائٹل “شاد رہے پاکستان” رکھا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملی نغمہ 23 مارچ کے حوالے مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کی درپیش مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے، ظفر احسن

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد ظفر احسن نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی درپیش مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے۔ کارپوریٹ پاکستان گروپ کے زیر اہتمام پاکستان پیٹروکیمیکل اسمپوزیم کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین ظفر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی ہوگئی ہے جبکہ اس دوران بھی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا عمل جاری ہے۔ ترجمان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ جاری ہے مگر ویب سائٹ تکنیکی وجوہات مزید پڑھیں