تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے جان نثار کارکن کے اچانک انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پارٹی کارکن بلال ساحل کے انتقال پر مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن کی اعلیٰ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کا شہباز شریف سے آج ملاقات کا امکان

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی آج قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات متوقع کی جارہی ہے۔ اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد کی آج اپوزیشن لیڈر شہباز مزید پڑھیں

اپوزیشن کے پاس مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں یہ صرف عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عدم اعتماد کا جمہوری طریقے سے مقابلہ کرے گی، اپوزیشن کے پاس مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں یہ صرف عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں، اگر ان کے نمبر پورے ہیں تو مزید پڑھیں

جی ڈی اے کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ لاجز پہنچے تو گرینڈ ڈیمو کریٹک موومنٹ الائنس (جی ڈی اے) کے وفد مزید پڑھیں

پی پی، ایم کیو ایم کا وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے ملکر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گیا، جہاں پر پاکستان مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد پر آگئی

کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی کا پاک برطانیہ مجرمان حوالگی معاہدہ جلد مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کمیٹی نے پاکستان برطانیہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور برطانیہ میں ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن اور مجرمان مزید پڑھیں