کورونا کی بگڑتی صورتحال: پنجاب میں 6 ستمبر سے تمام سکولز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پنجاب میں 6 سے 11 ستمبر تک تمام سرکاری و نجی سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

امریکا کا داعش کیخلاف طالبان کیساتھ ملکر کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکا نے افغان طالبان کیساتھ ملکر داعش کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ امریکا مستقبل میں افغان مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات: پی ٹی آئی نے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے آزادانہ و شفاف انعقاد کے لئے تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔ چیف آرگنائزر تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستانی پرچم میں سپرد خاک کر دیا گیا

سرینگر: سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت، سید علی گیلانی کے جسد خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر قبرستان لایا گیا۔ سید علی گیلانی کو سری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ کشمیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا طالبان کیلئے نرم گوشہ، دہشت گردوں کی فہرست میں نام بدستور برقرار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خاموشی سے اپنے بیانات سے لفظ ‘طالبان’ خارج کرتے ہوئے ان گروپوں کے نام بتائے ہیں جو افغانستان سے سرگرم دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 16 اگست کو سلامتی کونسل مزید پڑھیں

وزیر آباد، گجرانوالہ، سیالکوٹ صنعتی اعتبار سے انتہائی اہم ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر آباد، گجرانوالہ اور سیالکوٹ کے علاقے صنعتی اعتبار سے انتہائی اہم ہیں، ان علاقوں میں صنعت سازی کا عمل کرکے صنعتی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ سیالکوٹ، کھاریاں موٹر مزید پڑھیں