رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد لب کھول دئیے

رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد لب کھول دئیے۔ کہتی ہیں انہیں پنجاب اسمبلی میں داخلہ سے روک کر کسی نے انا کی تسکین کی۔ روکنے والے خود ہی اپنی اداؤں پہ مزید پڑھیں

رکشہ سوار خاتون سے دست درازی کی ویڈیو بنانے والے 2 ملزم گرفتار

لاری اڈا کے قریب رکشہ پر سوار خاتون سے دست درازی کا معاملہ، پولیس نے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالرحمان عرف زبیراور عرفان حسین شامل ہیں۔ دونوں ملزمان کا مزید پڑھیں

کورونا کا زور: مزید 141 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 4199 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 141 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 35 ہزار 858 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

دبئی میں عورت پر بری نظر ڈالنے پر بھی جیل ہوجاتی ہے :ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں عورت پر بْری نظر ڈالنے والے کو بھی فوری جیل ہوجاتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اشفاق کو نیا چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مقرر کیا ہے جبکہ 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہو جائے گی جس کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ترسیلات زرسےپاکستان کی معیشت بہتر ہوئی، انڈسٹری کو سستے نرخوں پر بجلی اور گیس مہیا کریں گے۔ مہنگائی میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی:ملکی دفاع مضبوط سے مضبوط تر، پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو کے کیپشن میں ڈی جی آئی ایس پی مزید پڑھیں

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا اور پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا گیا۔

افغانستان سے سفارتخانوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے عملہ کے انخلاء میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی دنیا معترف ہوگئی۔ عالمی رہنماوں نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو منیجنگ ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی ہوگا

طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے لیے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی ہوگی جبکہ 30 دستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر اندورن یا بیرون ملک کے لیے ہوائی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ این سی او سی میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار 436 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 44 لاکھ 53 ہزار 954 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں مزید پڑھیں