لاہور: (دنیا نیوز) مینار پاکستان پر لڑکی کے ساتھ دست اندازی کا واقعہ، ویڈیو میں نظر آنے والے 22 افراد کی شناخت ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق 100 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ 70 سے زائد کو چھوڑ دیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ حراست میں رکھے افراد کو سائنسی بنیادوں پر چیک کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

تاجر برادری کی طرف سے مسلسل مطالبے کے بعد وفاقی حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی ویونیو بورڈ (ایف بی آر) کی جانب سے ‘نو ہراسمنٹ پالیسی’ (کوئی ہراسانی نہیں پالیسی) اور تاجروں کو ایف بی آر کی جانب سے جانب سے جاری نوٹسز واپس لینے کا اعلان کردیا۔

اس کے ساتھ ہی وفاقی حکومت نے جلد ہی سیلف اسسمنٹ اسکیم کے آغاز کی یقین دہائی کرائی جس میں تاجروں کو ‘ایمانداری’ سے ریٹرنز میں اپنی آمدنی ظاہر کرنا ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق تاہم چیک رکھنے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

کابل: طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں غیر یقینی کی صورتحال، ملک چھوڑنے کیلئے ہزاروں افغان شہریوں نے کابل ایئر پورٹ پر ڈیرے ڈال لئے۔

امریکی فوج اور مقامی سکیورٹی حکام کی لوگوں کو روکنے کیلئے وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔ ادھر امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ طالبان کا امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، طالبان نے کابل سے مزید پڑھیں

عوامی خدمت اور فلاح و بہبود میں غفلت برتنے والے قابل برداشت نہیں:وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ فضیل آصف کی سربراہی میں ان کی ٹیم کی ملاقات،فضیل آصف نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو پنجاب حکومت کی تیسرے برس کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے۔

یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مینار پاکستان میں بدتمیزی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا میڈیکل نواز شریف ٹیچنگ ہسپتال میں کیا گیا۔

انویسٹی گیشن پولیس اب تک 30 افراد کو حراست لے چکی ہے ۔کیس سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر کیساتھ ہونے والی دست درازی کے واقعہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع گوادر میں چین کے شہریوں کو لے جانے والی گاڑی کے قریب ‘خودکش دھماکے’ سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

خود کش دھماکے میں گاڑی کے ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لورالائی میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک جوان شہید، میجر سمیت 2 زخمی بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح افغانستان میں بھی یوم عاشور کے جلوس برآمد ہوئے اور عزا داری کی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کابل، ہرات اور مزار شریف سمیت مختلف افغان شہروں میں یومِ عاشورکےجلوس نکالےگئے جس میں شرکا نے عزاداری بھی کی، اس دوران طالبان کی جانب سے سکیورٹی کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ 2 روز قبل مزید پڑھیں

یورپی یونین نےکابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کااعلان کردیا۔

یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے خطاب میں یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں ہے، فوری طور پر ترقیاتی امداد معطل کررہے ہیں تاہم اقوام متحدہ کی مدد سے انسانی مدد مزید پڑھیں