عید الاضحی کی آمد،مویشی منڈیوں سے متعلق اہم خبر

عید الاضحی کی آمد آمد ,شہر میں 12 مویشی منڈیاں تین جولائی سے لگائی جائیں گی۔شہر میں شاہ پور کانجران، ویلنشیا، پنجاب سوسائٹی، لکھو ڈھیر، ڈی ایچ اے،سگیاں سمیت 12 مقامات طر مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی۔ کمشنر لاہور کیپٹن مزید پڑھیں

اسلام آباد: کوویکس نے پاکستان کو امریکی کمپنی کی تیار کردہ موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کے مطابق این آئی ایچ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز فراہم کی جائیں گی۔ موڈرنا ویکسین کی پہلی مزید پڑھیں

بڑھتا ہوا درآمدی بل ایک بڑا تجارتی خسارہ پیدا کررہا ہے اور اس نے موجودہ اکاؤنٹ پر دباؤ ڈالا ہے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی میں ملک میں مسلسل چھٹی مرتبہ کمی کے بعد کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ (سی اے ڈی) 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا جس کی وجہ سے حکومت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد : پاکستانی ماہرین نے پاک ویک کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کامیابی سے تیار کرلی، ویکسین کی دوسری کھیپ ڈریپ کی اجازت کے بعداستعمال ہوسکے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین پاک ویک کی دوسری کھیپ کامیابی سے تیار کرلی گئی ، پاک ویک ویکسین کی کھیپ مکمل طورپر پاکستانی ماہرین نے تیار کی۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاک مزید پڑھیں

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوگئے ، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہیں، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر دھماکا مین گیس لائن پھٹنے سے ہوا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہیں ، زخمیوں میں جوہر ٹاؤن میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ، این سی او سی کا کہنا ہے کہ ویکسین کی آمدسےملک میں ویکسی نیشن کی یومیہ شرح بہتر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید سائنوویک ویکسین کی 20لاکھ ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا، ویکسین اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اب کل (21 جون) سے پلے آف مرحلے کا آغاز ہوگا جہاں سرفہرست چار ٹیموں کا مقابلہ ہوگا۔

پی ایس ایل 2021 کے لیگ میچز میں اولین چمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کورونا کے باعث التوا کے بعد شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور سرفہرست ٹیم رہی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف مزید پڑھیں