ہنگامی حالت میں کابل سے طیارہ واپس لانے والے کیپٹن نے روداد سنادی

فغانستان کے دارالحکومت کابل سے ایمرجنسی حالات میں سفارت کاروں اور پاکستانیوں کو نکال لانے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے پائلٹ کیپٹن مقصود بجارانی نے واقعے کی روداد سنادی۔ کیپٹن مقصود بجارانی پی آئی اے کی پرواز مزید پڑھیں

نئے ڈومیسٹک سیزن میں بھی ٹیموں کے کوچز کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک سیزن میں 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو دوسرے سیزن میں بھی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا ہے البتہ چند کوچز کی ٹیموں کے تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

پہلے ٹیسٹ میں شکست کی وجہ کیا تھی؟ وقار یونس نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پہلا ٹیسٹ بہت اچھا ہوا، بدقسمتی سےنتیجہ ہمارےحق میں نہیں رہا۔ وقاریونس نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے شکست میں ڈراپ کیچز کا مزید پڑھیں

ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے، اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق ملا عبدالغنی برادر 20سال بعد افغانستان پہنچے ہیں اور انہیں افغانستان میں طالبان کی ممکنہ حکومت میں اہم ذمہ داری سونپے جانےکا امکان ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کے قطر سیاسی دفتر میں موجود مزید پڑھیں

لاہور: رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ، لاہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے ہتھوڑے سے مجسمے کو نقصان پہنچایا۔ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل مزید پڑھیں

بل کے تحت مجرم کو مرنے تک اپنی باقی زندگی قید میں گزارنے یا عمر قید اور جرمانے، نامرد بنانے کی سزا سنائی جا سکے گی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے جنسی زیادتی کے مرتکب مجرم کو سزائے موت اور کیمیکل کاسٹریشن کی سزائیں دینے سے متعلق کریمنل لاء ( ترمیمی بل) منظور کر لیا۔بل کے تحت مجرم کو مرنے تک مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا، کابل میں حالات نارمل ہیں، گورنمنٹ ملازمین کام پر واپس آ جائیں۔

دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا لیا۔ افغانستان میں طالبان حالات معمول پر لانے کے لئے متحرک، تمام سرکاری افسروں اور ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ طالبان رہنماؤں مزید پڑھیں

رجسٹری برانچ میں اربوں روپے کا گڑبڑگھوٹالا،بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سوا ارب کی ملکیتی اراضی کی 20کروڑ روپے کی رجسٹری کرنے کا انکشاف ،شکایت پر ڈپٹی کمشنر برہم ہوگئے ۔

لاہور کی رجسٹری برانچوں میں اربوں روپے کےبڑےگھپلوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔گھپلوں کا انکشاف پر سینکڑوں رجسٹریوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔موہلنوال میں سوا ارب کی ملکیتی اراضی کی20کروڑ روپے میں رجسٹری کرنے کا انکشاف ہوا۔ اراضی مزید پڑھیں