اسلام آباد: افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، وزیر دفاع، وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم وزرا شرکت کر رہے ہیں جبکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران عہدے سے مستعفی، استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھیج دیا۔

لاہور نیوز کو موصول ہونے والی استعفی کی کاپی کے مطابق ایس ایم عمران نے زاتی وجوہات کی بنا پر وہ مستعفی ہوئے، متن میں کہا گہا کہ وزیراعظم عمران خان اور چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار کا شکر گزار مزید پڑھیں

کابل: کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

روسی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ اس وقت امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ معاملے پر امریکی اہلکار نے موقف اپنایا ہے کہ ہوائی اڈے پر لوگوں کا ہجوم بےقابو ہو رہا تھا ، لوگ رن وے پر بھاگ رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

افغان سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطح کا وفد دفتر خارجہ پہنچا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی بہتری کیلئے لائحہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان بھر میں تعلیم کے شعبے میں طبقاتی تقسیم کو ختم کرنے کے لیے یکساں نصابِ تعلیم کا اجرا کردیا۔

اس حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیر تعلیم شفقت محمود اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ’25 سال سے مزید پڑھیں

واشنگٹن: امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ افغان فورسز کی ناکامی ان کی توقعات سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، امریکا درست اندازہ لگانے میں ناکام رہا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن سے افغانستان میں ہونے والے واقعات پر استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان میں غنی حکومت کی ناکامی، امریکا نے بڑا اعتراف کر لیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغان حکومتی عہدیداروں کے فرار کے بعد صدارتی محل کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا اور اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوچکی ہے۔

خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز کابل میں تیز ترین پیش رفتوں، خوف اور افراتفری کا ماحول رہا جس کے بعد بالآخر رات گئے بھاری ہتھیاروں سے مسلح جنگجوؤں نے خالی صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا۔ مزید پڑھیں

ترکی میں رواں ماہ بحیرہ اسود کے علاقوں میں آنے والے بدترین سیلاب میں کئی علاقے تباہ ہوگئے اور 58 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک حکام دو ہفتوں تک جنوبی ساحلی علاقوں میں جنگل کی آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے ہی تھے کہ سیلاب نے شمالی صوبوں میں تباہی مچا دی۔ ترکی میں آگ لگنے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا کی چوتھی لہر سے ملک میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 67 افراد انتقال کر گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، ملک بھر میں مزید 67افراد انتقال کر گئے، مجموعی اموات کی تعداد 24ہزار 406 ہو گئی۔ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این سی او مزید پڑھیں

کابل: افغانستان کی حکومت نے طالبان کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا کا کہنا ہے کہ صدر اشرف غنی اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

خبریں ہیں کہ ملک چھوڑنے سے قبل صدر اشرف غنی نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور نیٹو سے ہنگامی رابطے کئے۔ صدر غنی کی تاجکستان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی ٹیم مزید پڑھیں