اسلحے کے زور پر طالبان کے افغانستان پر قبضے کے حامی نہیں،پاکستان

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی سمت آگے بڑھنے کا واحد راستہ افغانوں کے مابین مفاہمت، بقائے باہمی اور بات چیت سے ہے۔ پاکستان کسی صورت تشدد اور اسلحے کے زور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔

ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی، منصوبے سے پنجاب کے 2 ہزار دیہاتوں میں پانی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان ميں اڈے فراہم کرنے سے انکار کردیا۔

امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان سی آئی اے یا امریکا کی اسپیشل فورسز کو پاکستان کی سرزمین سے افغانستان میں کسی بھی قسم کی کارروائی کی اجازت دے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلے کیے گئے

حکومت سندھ نے کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی کے بعد پرائمری اسکول 21 جون، تفریحی پارکس اور درگاہیں 28 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس پر صوبائی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے کے امن کیلئے کوششوں کا اعتراف

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ کو دور کرنے کے اقدامات پر وفاقی وزرا کا تبادلہ خیال

رواں ہفتے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ان دعووں کو مسترد کردیا تھا کہ کووڈ 19 ویکسین کی شدید قلت کے دوران لوگ وقت پر اپنا دوسرا ڈوز حاصل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹیکس میں اضافہ، ڈیری سیکٹر 6، چینی 44، آٹا پر 70 ارب کا اضافی بوجھ

لاہور: عوام میں بڑے پیمانے پر استعمال کی جانے والی بنیادی غذائی اشیاء یعنی دودھ اور گندم سے تیار کی جانے والی مصنوعات اور چینی پر ٹیکسز کی شرح میں کئے جانے والے اضافے سے صارفین کو 120 ارب روپے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: قلندرز کو شکست، سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے مزید پڑھیں

پولیس کا طالبعلم سے زیادتی میں ملوث مفتی عزیز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا تاہم کامیابی نہ ملی۔ پولیس کے مطابق ملزم مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے مزید پڑھیں