پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ٹیسٹ میں کوئی فتح نہ سمیٹ کر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بناڈالا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں جبکہ مزید پڑھیں
ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشیئن انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے 5گولڈ، 5 سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ ایشیئن روئنگ چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان ٹیم میں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے آج پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو آج مبارکباد دی جائے گی۔ حکمراں اتحاد کے ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس گیمز میں تاریخی کامیابی پر تمام مزید پڑھیں
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا مزید پڑھیں
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے پہلے روز آج یو اے ای کا مقابلہ نیپال اور پاکستان کا بھارت سے ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیرِ اہتمام سری لنکا کی میزبانی میں ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ مزید پڑھیں
پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جیسا کہ چیئرمین محسن نقوی کی قیادت میں ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اس اجلاس مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد طویل علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔ 20 سال کی عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کرنے والے سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں بدھ مزید پڑھیں
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 139 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیز نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر اترتے ہی دعوت نامہ بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم کی جانب سے دارالحکومت کینبرا میں قومی کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر مدعو مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ، لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کی۔ کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور مزید پڑھیں