قوم کیلئے بڑی خوشخبری،چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کومل گئی

لاہور:(ویب ڈیسک)پاکستانی شائقین کرکٹ کو اب تک کی بڑی خوشخبری مل گئی اورآئی سی سی چیمپٹنر ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کریگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے 2025کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنے پر مبارکباد کی پوسٹ مزید پڑھیں

کسی پر کوئی انگلی نہ اٹھائے، ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد غلطیاں نہ دوہرانے کے عزم کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ٹیم سے گفتگو مزید پڑھیں

’پاکستانیوں کو سمجھنا چاہیے کوئی جان بوجھ کر کیچ نہیں چھوڑتا‘

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی اور یوں ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سفر تمام ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ سیمی فائنل:آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل گرین شرٹس اور کینگروز کے مابین کھیلا مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ، پاکستان اور آسٹریلیا آج جان لڑائیں گے

لاہور: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا دبئی میں دوبدو ہوں گے، نیوزی لینڈ، انگلینڈ کو شکست دے کر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے فیصلہ کن معرکے مزید پڑھیں

آسٹریلین ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

لاہور: آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے گی، مہمان ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا آؤٹ، ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے دوران پاکستان کا مقابلے آسٹریلیا کے ساتھ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ گروپ ون میں سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے، گروپ 2 میں پاکستان کی مزید پڑھیں