اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ، این سی او سی کا کہنا ہے کہ ویکسین کی آمدسےملک میں ویکسی نیشن کی یومیہ شرح بہتر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید سائنوویک ویکسین کی 20لاکھ ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا، ویکسین اسلام آباد مزید پڑھیں

ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ کو دور کرنے کے اقدامات پر وفاقی وزرا کا تبادلہ خیال

رواں ہفتے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ان دعووں کو مسترد کردیا تھا کہ کووڈ 19 ویکسین کی شدید قلت کے دوران لوگ وقت پر اپنا دوسرا ڈوز حاصل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پہلی بارپاکستان میں ایک دن میں دولاکھ سے زائدافراد کوویکسین لگائی گئی

یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار5مئی کو 2 لاکھ افراد کی ویکسین لگائی گئی۔ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم مزید پڑھیں

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں مزید پڑھیں