آئی سی سی ایوارڈ :رضوان ٹی 20، فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 اور فاطمہ ثنا نے ایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: کووڈ کے سبب صرف 25فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کراچی میں ہونے والے میچز کا صرف 25فیصد شائقین کے ساتھ انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: آل راونڈرمحمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا، وہ آج پریس کانفرنس میں ریٹائرمنٹ کاباقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی سال 2018 میں ریٹائرمنٹ لے چکے مزید پڑھیں

سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے بابر اعظم بھی نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی اس فہرست میں نامزد کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکراؤ سری لنکا سے ہوگا

انڈر 19 ایشیا کپ کے تمام سیمی فائنلسٹس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا۔ دونوں سیمی فائنل 30 دسمبر مزید پڑھیں

بابر دوبارہ ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے، رضوان کی بھی ترقی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوبارہ ٹی20 میں عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے ہیں جبکہ وکٹ کیپر بلے باز رضوان ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے نمبر پہنچ گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے مزید پڑھیں

جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست نہیں دیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا کہ جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست نہیں دیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے، آئندہ ورلڈ کپ آسٹریلیا میں منعقد ہونے جارہا ہے اس میں زبردست کارکردگی مزید پڑھیں

قلندرز کا سہیل اختر کی جگہ شاہین آفریدی کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے شاہین شاہ آفریدی کے مزید پڑھیں