یوکرین حکومت نے روس کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ گزینوں کو بیلاروس یا روس لے جانے کے لیے راہداریوں کی تجویز کو انتہائی غیراخلاقی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل اسٹیڈیم میں آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں
روس کے کرپٹو اثاثوں پر پابندی کے لیے امریکی قانون سازوں کی جانب سے محکمئہ خزانہ پر دباؤ میں اضافہ ہونے لگا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹر الزبتھ وارین اور دیگر تین ڈیموکریٹک قانون سازوں نے محکمہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے رضوں کی ادائیگی مؤخر کردی۔ اسلام آباد میں سعودی عرب کے پاکستان کو قرضہ مؤخر کرنے کے معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی عرب جی 20 ممالک کے تحت پاکستان کو مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایشلے گارڈنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ ہوا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی جبکہ پاکستان اور چین اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ روس یوکرین جنگ کے معاملے پر 40 برس میں پہلی بار اقوام متحدہ مزید پڑھیں
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی دبنگ ادکارہ سوناکشی سنہا سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو کنوارے پن کا ایوارڈ دیا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ مزید پڑھیں
یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں 8 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، برینٹ کروڈ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان روس کے صدر پیوٹن سے آج اہم ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر بات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان اور پیوٹن توانائی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن اورسیکورٹی کے لیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں