چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کر رہے ہیں جو ہمارا اہم پارٹنر ہے، طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ گروپ ملک کا کنٹرول حاصل کرنے اور غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ اطالوی اخبار ‘لا ریپبلیکا’ کو مزید پڑھیں

امریکا کا داعش کیخلاف طالبان کیساتھ ملکر کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکا نے افغان طالبان کیساتھ ملکر داعش کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ امریکا مستقبل میں افغان مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستانی پرچم میں سپرد خاک کر دیا گیا

سرینگر: سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت، سید علی گیلانی کے جسد خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر قبرستان لایا گیا۔ سید علی گیلانی کو سری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ کشمیر مزید پڑھیں

سیّد علی گیلانی کا انتقال، صدر، وزیراعظم سمیت دیگر کا اظہار افسوس

لاہور: مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کی وفات پر چھٹی اور 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں آج سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ بھی مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور ہائی رسک اضلاع میں شامل۔ لاہور میں 27 اگست 2021 والے نوٹی فکیشن کے مطابق پابندیاں برقرار رہیں گی۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے لاک ڈاون آرڈر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن پنجاب کے 25 اضلاع میں آج سے نافذ، 15 ستمبر تک لاگو رہے گا۔ صرف 11 ہائی رسک اضلاع میں 27 اگست 2021 کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پی پی ایل کی سربراہی میں کنسورشیم نے یو اے ای میں ایکسپلوریشن کی ڈیل حاصل کرلی

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی سربراہی میں ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کے 4 سرکاری اداروں کی ایک کنسور شیم اہوظبی میں آف شور بلاک 5 کی ایک بڑی ایکسپلوریشن اوپننگ حاصل کرنے میں کامیاب رہی جس میں 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان احسن قیوم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر ایجاد کر لیا

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کوئی کمی نہیں۔ پاکستانی نوجوان احسن قیوم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر ایجاد کر لیا۔ پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی ہوسکتی ہے لیکن ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ یہاں ایسے مزید پڑھیں

پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

ٹوکیو: ٹوکیو پیرالمپکس میں کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔ پیرالمپکس کے دلچسپ مقابلے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ہیں۔ ایتھلیٹکس مقابلوں میں کیوبا کے روبیل یانکیل نے مینز لانگ جمپ اور ایلیاس عمارا مزید پڑھیں