داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھاپے مار کر بھاری مقدار میں دوائیاں برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کوئٹہ نے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں مزید پڑھیں
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہےکہ اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم کے کمرہ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب ہوئی جس مزید پڑھیں
راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور صوابی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ مہمند، شبقدر مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرز حکومت کی ملکیت میں ہی رہیں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے قرض ری پروفائلنگ کے لیے کمرشل بینکوں سے ٹرم شیٹ طے مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس سروسز اسپتال میں ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقتول کو جیل منتقلی سے قبل میڈیکل چیک اپ کیلیے لایا گیا تھا۔
وزیراعظم شہبازشریف چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ملاقات جاری ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں
گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔ سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق ڈرائیورز اور مددگار عملے کو بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور مزید پڑھیں