صدر پاکستان عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درست کرنے کی ہدایت کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک شہری کی رہائش گاہ پر ایک گیزر نصب کیا گیا تھا مگر سوئی ناردرن گیس مزید پڑھیں
ملزمان کورئیر کمپنی کے جعلی نمائندے بن کرمختلف شہریوں کو تحائف بھیجتے تھےملزمان تحائف وصولی کے نام پر دھوکہ دہی سے شہریوں کے انگوٹھے لگوا لیتے تھے ملزمان بعد ازاں ان انگوٹھوں کو پیپر سے سیلیکون تھمب میں تبدیل کر مزید پڑھیں
ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 مزید پڑھیں
واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کا جوبائیڈن کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے بائیکاٹ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے بھارتی وزیر مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی اے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پرسماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ یہ درخواستیں جواد ایس خواجہ، اعتزاز احسن، کرامت علی اور چیئرمین پی مزید پڑھیں
پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، کراچی میں 36 ویں ایئر وار کورس کی کانووکیشن اینڈ گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ ائیر مارشل عبدالمعید خان ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (ایئر ڈیفینس) اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مزید پڑھیں
لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اورپراپیگنڈا کرنیوالے 361 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی ہے اوربیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شرپسندوں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم کی طرف سے جلد از جلد فنڈز جاری کرنے کی اپیل کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور ایم ڈی آئی مزید پڑھیں
پاک جاپان بزنس کونسل جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کے لئے ملازمت کی گنجائش پیدا کرے گی جس کیلئے ابتدائی طور پر 100 نوکریوں کی ڈیمانڈ پاکستان روانہ کردی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات پاک مزید پڑھیں