ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کیخلاف پابندیوں کا شکنجہ تیار

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کیخلاف پابندیوں کا شکنجہ تیار کر لیا گیا۔ کمشنر لاہور سے پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عرفان الہٰی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سے پاکستان پٹرولیم مزید پڑھیں

کورونا ویکیسن کی بوسٹر ڈوز کیلئے فی خوراک 1270 روپے مقرر: این سی او سی

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے این سی او سی نے چارجز مقرر کر دیئے۔بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے۔ بیرون ملک جانیوالے افراد کیلئے این سی او سی کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ، کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ مار دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈز مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاک ڈاؤن کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن، سیکرٹری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے لاک ڈاؤن کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال کے علاقوں مزید پڑھیں

تنزانیہ: فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

شمالی افریقی ملک تنزانیہ کے مرکزی شہر دارالسلام میں ایک مسلح شخص نے سفارتی کوارٹر سے ہوتے ہوئے حملہ کرکے 3 پولیس افسران اور ایک نجی سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کردیا، تاہم حملہ آور کو فرانسیسی سفارتخانے کے گیٹ پر مزید پڑھیں

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا گوجرانوالا کیمپس محکمہ ہائر ایجوکیشن کو نہ دینے کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے گوجرانوالہ کیمپس محکمہ ہائر ایجوکیشن کو نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق گوجرنوالہ کیمپس نئی یونیورسٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کے تین سال، مہنگائی پر قابو نہ پایا جاسکا، کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری رہی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے تین سال مکمل ہوگئے۔ مہنگائی پر قابو نہ پایا جاسکا۔ پہلی بار ایک ٹریلین کا بجٹ پیش کیا گیا، کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری رہی، صحت کارڈ سمیت دیگر بڑے منصوبے شروع کیے گئے۔ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا

اسلام آباد: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے۔ 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دنیا نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں