دنیا کے امیر ترین شخص صرف ایک ٹوئٹ سے 10 لاکھ ڈالرز کمانے میں کامیاب

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ویسے تو ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ مگر اب انہوں نے ایک نئے کاروبار میں قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا پرفیوم فروخت کے لیے پیش کردیا مزید پڑھیں

کیارا اور سدھارتھ کی شادی کون سے ماہ ہو رہی ہے؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا

بالی وڈ کی نامور جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں۔ اداکار جوڑی کے معاشقے اور پھر جلد شادی کے بندھن میں بندھ جانے کی چہ مگوئیاں اس وقت سے ہورہی ہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے: امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی مزید پڑھیں

ایجنسیوں کا کام فون ٹیپ کرنا نہیں پروٹیکٹ کرنا ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے بعد مزید پڑھیں

نیب ترمیم سے چوروں کو کھلی چھٹی اور انصاف کو سزائے موت ہو گئی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نیب ترمیم سے چوروں کو کھلی چھٹی اور انصاف کو سزائے موت ہوگئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے مزید پڑھیں

مقبول رائیڈ سروس “اوبر” نے پاکستان کے بڑے شہروں میں سروس بند کردی

رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان کے پانچ بڑےشہروں بشمول اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں سروس بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے صارفین کو ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک وفد کی ملاقات، 22 ملین ڈالرز سے مختلف اشیا خریدنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہسن کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبائی وزراء، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقی، پرنسپل سیکریٹری، متعلقہ سیکریٹریز، ورلڈ بینک کے مختلف مزید پڑھیں