صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر مملکت عارف علوی آج شام 5 بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 5بجے ہو گا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم آرمی چیف کے تقرر کا آئینی اختیار استعمال کریں، حکمران اتحاد

حکمران اتحاد کے قائدین کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے تقرر کیلئے آئینی اور قانونی اختیار استعمال کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس وا ۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

پینٹاگون میں پاکستانی آرمی چیف کی میزبانی پر خوشی ہوئی، امریکی وزیر دفاع

پینٹاگو امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے پینٹاگون میں پاکستانی آرمی چیف کی میزبانی پر خوشی ہوئی۔ لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، مزید پڑھیں

’سانپ آسکتے ہیں پاکستانی نہیں‘، بھارت جنوبی افریقہ مقابلے میں سانپ آنے پر صارف کی تنقید

شمال بھارت کے شہر گواہتی کے بارساپارا اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں سانپ نکل آنے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔ گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان مزید پڑھیں

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تردید نہ کر کے اعتراف جرم کرلیا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئین شکنی کی اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا لیکن ان دونوں آڈیو لیکس کی مزید پڑھیں

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کےموقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور اس موقع پر میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں

عمران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہونے پر مریم کا ردعمل

خاتون جج سے متعلق دھمکی آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کے فیصلے پر مریم نواز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا

خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی مزید پڑھیں