پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں آج سے اسکول بند رہیں گے جن میں اپر چترال میں 10 مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق یہ اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل مزید پڑھیں
ملک کے کئی علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بارشوں کے باعث منہ زور سیلابی ریلے آبادیوں کو ملیا میٹ کررہے ہیں، مکانات ، سڑکیں ، پل اور دیگر انفراسٹرکچر مسلسل تباہی سے دو چار ہو گئے۔ حیدرآباد مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کیخلاف ایکشن کا کہا تو میرے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر کی گرم جوشی اورمہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تعلقات کو بلندیوں پر لیجانے کیلئے اقتصادی تعاون کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
خاتون جج کو دھمکیاں اور توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کی قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمدالثانی سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف قطر کے دیوان امیری پہنچے تو قطر کے امیر نے شہبازشریف کا استقبال مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر نے کبھی تحفہ نہیں دیا اور تعریف بھی زیادہ نہیں کرتے۔ زرتاج گل کے شوہر ہمایوں خان کے ہمراہ ایک نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے شہریوں کو بجلی کے بل میں سے فیول ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس منہا کر کے باقی رقم جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف ٹوئٹر مہم کے تانے بانے کھلنے لگے ہیں اور اس میں پڑوسی ملک بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستان مخالف ٹوئٹر مہم میں پڑوسی ملک بھارت کے ملوث ہونے کا مزید پڑھیں