چیئرمین نیب کی تقرری، قمرالزماں، فواد حسن فواد اور بشیر میمن کے نام سامنے آ گئے

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن میں مشاورت شروع کر دی گئی،اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نیب کےلیے ابتدائی طور پرتین ناموں پر غور کیا مزید پڑھیں

سینٹ اجلاس: الیکشن اور نیب آرڈیننس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ترمیمی بل 2022 اور نیب آرڈیننس ترمیمی بل کو سینیٹ میں بھی کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

حکومت نے 6 دن میں الیکشن کا اعلان نہ کیا تو تیاری کیساتھ دوبارہ آئینگے : عمران خان

سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز ، رانا ثناء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سزا مل جاتی تو اتنا ظلم نہ کرتے، ہماری حکومت کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میری اگلی مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 3 دنوں میں 10 نوجوانوں کی جان لے لی

مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے تین دنوں کے دوران دس مظلوم کشمیری نوجوانوں کی جان لے لی۔ بھارتی فورسزکے ہاتھوں آج مزید چارکشمیری نوجوان شہید ہوئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے سوپورہ میں مزید پڑھیں

اہم فیصلوں پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اہم فیصلوں پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مشکل فیصلے مشاورت سے کرنے خواہاں ہیں جس کے لئے اتحادیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلایا گیا ہے۔ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈالر کی بڑھتی قیمت کے اثرات، ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ

پیٹرول اور ڈالر کی بڑھتی قیمت ادویات کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں غیر اعلانیہ طور پر 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ مختلف فارماسوٹیکل کمپنیز نے متعدد ادویات مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی، اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی آگئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 3 روپے سے زائد کی کمی دیکھنے مزید پڑھیں